MakeUseOf

ڈوبتی شادی بچانے کی کوشش ناکام، بیوی کی ہٹ دھرمی پر دل شکستہ شوہر نے

Link copied to clipboard
Sign in to your MUO account


ڈوبتی شادی بچانے کی کوشش ناکام، بیوی کی ہٹ دھرمی پر دل شکستہ شوہر نے


ے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ جلد افغانستان میں چھوڑا ہوا اسلحہ واپس لے کیوں کہ اس اسلحہ کی وجہ سے پورا ریجن عدم استحکام کا شکار ہے۔

گزشتہ روز کانگرس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان کے تعاون سے کابل ائرپورٹ پر دہشت گرد حملہ میں مطلوب شریف اللہ کی گرفتاری اور اس کی امریکہ واپسی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا تھا۔ اگست 2021 میں ہونے والے اس حملے میں 170 افغان باشندے جاں بحق ہوئے تھے جو امریکی افواج کی واپسی کے ساتھ ہی افغانستان چھوڑنے کے لیے ائرپورٹ پر جمع تھے۔ اس خود کش دھماکہ میں 13 امریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے تھے۔ امریکہ اس شدید حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والوں کی تلاش میں تھا اور ہفتہ عشرہ پہلے پاکستانی حکام نے امریکی انٹیلی جنس اطلاع پر متعلقہ منصوبہ ساز کو پاک افغان سرحدی علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ بعد میں اسے امریکہ کے حوالے کر دیا گیا۔ گزشتہ روز صدر ٹرمپ نے کانگرس سے خطاب میں، اسے دہشت گردی کے خلاف بڑی امریکی کامیابی کے طور پر پیش کیا اور تعاون کرنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان ٹرمپ کے اس بیان کو امریکہ کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے ایک امکان کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پاکستان ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ سکیورٹی کے معاملات پر تعاون کرتے ہوئے اس علاقے سے دہشت گردوں کے خاتمہ میں کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس طرح ایک طرف پاکستان خود کو درپیش دہشت گردی کے چیلنج سے نجات پا سکے گا اور اس کے ساتھ ہی امریکہ کے ساتھ ایک بار پھر قربتیں بحال ہو سکیں گی۔ پاکستان صدر ٹرمپ کی طرف سے افغانستان میں چھوڑے ہوئے اسلحہ کو واپس لینے کے بیانات کو اسی تناظر میں دیکھتا ہے۔ اب وزیر دفاع اور وزارت خارجہ کی طرف سے اس بارے میں بیانات سے واضح ہو رہا ہے کہ پاکستانی حکومت اس بارے میں امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے پر آمادہ ہے۔

افغانستان میں امریکی حملہ اور دو دہائی سے زیادہ مدت تک وہاں ’جمہوریت‘ کے قیام اور انسانی حقوق کی بحالی کے لیے اتحادی افواج کی کارروائی کا مقصد دہشت گردی کے خاتمہ کے علاوہ افغانستان میں امریکہ نواز حکومت کا قیام تھا تاکہ مستقبل میں اس کی سلامتی کو اس طرف سے کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔ البتہ امریکہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہوا۔ کثیر امریکی امداد کے بل بوتے پر بہت بڑی افغان فوج استوار کی گئی تھی۔ تاہم وہ کابل پر طالبان کے ہلے میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں انسانی و جمہوری اقدار متعارف کرانے یا ان کی حفاظت کرنے کے نام پر افغانستان میں طویل مدت تک جنگ جاری رکھی تاہم وہ اس مقصد میں بری طرح ناکام ہوئے۔ امریکی افواج، کابل پر طالبان کے قبضہ کے بعد بدحواسی کی



Readers like you help support MakeUseOf. When you make a purchase using links on our site, we may earn an affiliate commission. Read More.